٢٢٢٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن أبي ليلى عن الشعبي في الرجل يتصدق بالصدقة ثم يرثها قال: إن السهام لم (تزدها) (١) إلا حلالًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو صدقہ کرے پھر وہی چیز اس کو میراث میں مل جائے تو میراث میں اس کا حصہ اس میں حلّت کے علاوہ کسی چیز کا اضافہ نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22296]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22296، ترقيم محمد عوامة 21407)