٢٢٢٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن زيد (١) أبي أسامة قال: سألت سالمًا والقاسم عن كسب الحجام فلم (يريا) (٢) به بأسًا (وتلوا) (٣) : ﴿قُلْ لَا أَجِدُ فِي مَا أُوحِيَ إِلَيَّ مُحَرَّمًا عَلَى طَاعِمٍ يَطْعَمُهُ﴾ [الأنعام: ١٤٥] .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زید بن اسامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم رحمہ اللہ اور حضرت قاسم رحمہ اللہ سے حجام کی کمائی کے متعلق دریافت کیا؟ آپ رضی اللہ عنہ دونوں حضرات نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا اور قرآن پاک کی یہ آیت تلاوت فرمائی: { قُلْ لاَ أَجِدُ فِیمَا أُوحِیَ إلَیَّ مُحَرَّمًا عَلَی طَاعِمٍ یَطْعَمُہُ } [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22262]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22262، ترقيم محمد عوامة 21374)