٢٢٢٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا مسعر عن إبراهيم بن محمد بن (المنتشر) (١) قال: كان مسروق يعجبه ثمنُ الماء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ پانی کو فروخت کر کے اس کے ثمن کو پسند فرماتے تھے۔ مسروق رحمہ اللہ کو یہ بات بہت عجیب معلوم ہوئی تھی، وکیع کہتے ہیں یعنی یہ بات کہ اونٹ اور کمر پر لادتے ہوئے پانی کو بیچا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22222]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22222، ترقيم محمد عوامة 21341)