٢٢١٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن أبي (الزبير) (١) عن جابر (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مھزم رضی اللہ عنہ اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ شکاری کتے کے علاوہ تمام کتوں کے ثمن کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22184]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22184، ترقيم محمد عوامة 21305)