٢٢١٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن إياس (بن) (١) (دغفل) (٢) قال: قرئ علينا كتاب عمر بن عبد العزيز: لا (يبيع) (٣) حاضر لباد.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ایاس بن دغفل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمارے سامنے حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کا مکتوب پڑھا گیا، جس میں تحریر تھا کہ شہری آدمی دیہاتی کے لئے بیع نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22176]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22176، ترقيم محمد عوامة 21297)