٢٢١٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان، عن منصور ومغيرة، عن إبراهيم قال: يسعى (للغرماء) (١) لم يزده العتق إلا صلاحًا.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ قرض خواہوں کی قرض کی ادائیگی کے لئے کوشش کرے گا، اور آزادی نے اس کی صلاحیت کے علاوہ کسی چیز میں اضافہ نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22150]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22150، ترقيم محمد عوامة 21274)