☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21228
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21228
حدیث نمبر: 21228 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢١٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن صدقة (١) الدمشقي عن (٢) الوضين ابن عطاء قال: كان بالمدينة ثلاثة معلمين يعلمون الصبيان، فكان عمر بن الخطاب يرزق كل (رجل) (٣) منهم خمسة عشر كل شهر (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت وضین بن عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مدینہ منورہ میں تیس معلمین بچوں کو تعلیم دینے پر مأمور تھے، حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہان میں سے ہر ایک معلم کو ماہانہ پندرہ (درہم یا دینار) وظیفہ دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22101]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22101، ترقيم محمد عوامة 21228)
پچھلی حدیث → (21227) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21229)