٢٢٠٩٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن خالد الحذاء قال: سألت أبا قلابة عن المعلم يعلم ويأخذ أجرا فلم ير (به) (١) بأسا] (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد الحذائ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو قلابہ رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ کیا معلم تعلیم دے کر اس پر اجرت لے سکتا ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اگر وہ اجرت لے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22097]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22097، ترقيم محمد عوامة 21224)