٢٢٠٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص (عن سماك) (١) عن عكرمة عن ابن عباس قال: قال (٢) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا تستقبلوا (٣) ولا (تحفلوا) (٤) " (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ شہر کے باہر سے آنے والے تجارتی قافلے کو شہر کے باہر جا کر نہ ملو اور جانوروں کے تھنوں کو دودھ سے بھر کر فروخت نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22082]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22082، ترقيم محمد عوامة 21209)