٢١٩٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد اللَّه بن أبي السفر عن الشعبي أنه كره أن يقول: أشتري منك ما على فلان، وقال: هو غرر.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ آدمی یہ کہے کہ میں یہ چیز تجھ سے اس چیز کے عوض خریدتا ہوں جو فلاں کے پاس ہے، حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ یہ غرر (غیر موجود چیز میں کیا جانے والا معاملہ) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21984]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21984، ترقيم محمد عوامة 21120)