٢١٩٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن سعيد عن قتادة عن أبي المليح أن رجلا أعتق ثلث غلام له، فرفع (ذلك) (١) إلى النبي صلى الله عليه و آله وسلم فقال:"هو حر، ⦗٤٢٩⦘ ليس (للَّه) (٢) شريك" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ملیح فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنے غلام کا ایک تہائی حصہ آزاد کردیا، یہ معاملہ حضور 5 کے سامنے پیش ہوا تو آپ نے فرمایا کہ وہ سارے کا سارا آزاد ہے، اللہ کا کوئی شریک نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21953]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21953، ترقيم محمد عوامة 21094)