٢١٨٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود (١) الطيالسي عن هشام الدستوائي ⦗٤٠٨⦘ عن يحيى بن أبي كثير أن عمر أرسل (غلاما له) (٢) أو (عبدا له) (٣) بصاع من (تمر) (٤) يشتري له به صاعا من شعير، وزجره: إن زادوه أن يزداد (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے ایک غلام کو کھجوروں کا ایک صاع دے کر بھیجا کہ اس کے بدلے ایک صاع جو لے آئے، آپ نے اسے سختی سے منع کیا کہ ایک صاع سے زیادہ بالکل نہ لینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21845]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21845، ترقيم محمد عوامة 20988)