٢١٨٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن أبيه عن أبي حازم عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"الحنطة بالحنطة، والشعير بالشعير، يدًا بيد كيلا بكيل وزنا بوزن (لا بأس) (١) فمن زاد واستزاد فقد أربى إلا ما اختلفت ألوانه" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ گندم کو گندم کے بدلے دینا، جو کو جو کے بدلے فوری ادائیگی کے ساتھ، ایک جیسے ماپ کے ساتھ اور ایک جیسے وزن کے ساتھ دینے میں کوئی حرج نہیں، اگر کسی نے زیادتی کی تو اس نے سود دیا، البتہ جن چیزوں کے رنگ مختلف ہوجائیں تو ان کی کمی زیادتی میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21843، ترقيم محمد عوامة 20986)