☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 20935
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 20935
٢١٧٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن عبد العزيز بن رفيع عن (إياس ابن عبد اللَّه) (١) بن صفوان أن صفوان هرب من رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فأرسل إليه رسول ⦗٣٩٥⦘ اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم، (فأمنه وأسلم) (٢) وكان رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يريد حنينا فقال: يا صفوان! هل (لك) (٣) من سلاح؟ قال: عارية أم غصبا؟ قال: لا! بل عارية، فأعاره ما بين الثلاثين إلى الأربعين درعًا، وغزا رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم حنينا، فلما هَزَمَ (المشركين) (٤) جمعت دروع صفوان، ففقد منها أدراعا، فقال (٥) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"يا صفوان! إنا (٦) فقدنا من أدراعك أدراعا فهل نغرم لك"؟ فقال: (لا) (٧) يا رسول اللَّه (٨) إن في قلبي اليوم ما لم يكن (٩) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن صفوان کی اولاد کے ایک آدمی بیان کرتے ہیں کہ حضرت صفوان رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس سے بھاگ گئے تھے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کی طرف آدمی بھیجا، انہیں امان دیا اور انہوں نے اسلام قبول کرلیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حنین کی طرف جارہے تھے تو آپ نے ان سے فرمایا کہ اے صفوان تمہارے پاس ہتھیار ہیں؟ انہوں نے کہا کہ عاریہ کے طو رپر چاہئے یا غصب کے طور پر، حضور 5 نے فرمایا کہ عاریہ کے طور پر، پس حضرت صفوان نے تیس زرہیں بطور عاریہ کے پیش کردیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حنین کی لڑائی لڑی، جب مشرکین کو شکست ہوگئی تو حضرت صفوان کی زرہیں جمع کی گئیں، چند زرہیں کم تھی، حضور 5 نے فرمایا کہ اے صفوان! ہم نے تمہاری کچھ زرہیں کھو دی ہیں، کیا ہم آپ کے لئے ان کی متبادل زرہوں کا انتظام کردیں؟ حضرت صفوان نے فرمایا کہ نہیں اے اللہ کے رسول! جو چیز میرے دل میں آج ہے پہلے کبھی نہ تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21787]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21787، ترقيم محمد عوامة 20935)
← Previous Hadith (20934) Back to Bab Next Hadith → (20936)