٢١٧٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن (مغيرة) (١) عن إبراهيم قال: ليس على المستكري والمستعير ضمان إلا أن (يخالفا) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کرایہ پر چیز لینے والے اور مانگ کرلینے والے پر ضمان نہیں ہے، لیکن اگر معاملے کی مخالفت کریں تو پھر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21777]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21777، ترقيم محمد عوامة 20926)