☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 20874
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 20874
٢١٧٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن أبي بشر عن يوسف بن ماهك عن حكيم بن حزام قال: قلت: يا رسول اللَّه! الرجل يأتيني ويسألني البيع ليس عندي (ما) (١) أبيعه منه، (أبتاعه) (٢) له من السوق؟ قال: فقال: لا تبع ما ليس عندك (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکیم بن حزام فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول 5! ایک آدمی میرے پاس آتا ہے اور مجھ سے اس چیز کی بیع کا سوال کرتا ہے جو میرے پاس موجود نہیں ہے، کیا میں اس سے معاملہ کرکے وہ چیز بازار سے لے کر اسے بیچ سکتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ نہیں، اس چیز کو نہ بیچو جو تمہارے پاس نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21725]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21725، ترقيم محمد عوامة 20874)
← Previous Hadith (20873) Back to Bab Next Hadith → (20875)