٢١٦١٢ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا الأصبغ بن (زيد) (١) الوراق قال: (نا) (٢) أبو (بشر عن أبي) (٣) (الزاهرية) (٤) عن كثير بن مرة الحضرمي عن ابن عمر عن النبي ﵇ (٥) قال:"من احتكر طعاما (أربعين) (٦) ليلة فقد برئ من اللَّه وبرئ اللَّه منه، أيّما أهل (عرصة) (٧) ظل فيهم (٨) امرؤ جائع فقد برئت منهم ذمة اللَّه" (٩) (١٠) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے چالیس دن تک کھانا ذخیرہ کیا تو وہ اللہ سے بری ہے اور اللہ تعالیٰ اس سے بری ہے، وہ صاحب حیثیت لوگ جن میں کوئی بھوکا زندگی گزار رہا ہو اللہ پر ان کی ذمہ داری نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21612]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21612، ترقيم محمد عوامة 20769)