٢١٦٠٩ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن الرواسي عن الحسن (بن) (١) الحكم عن عبد الرحمن بن قيس (قال:) (٢) قال (حبيش) (٣) : (قد) (٤) (أحرق) (٥) (علي) (٦) على (بيادر) (٧) بالسواد كنت (احتكرتها) لو (تركها) (٨) ⦗٣٥٤⦘ (لربحت) (٩) (مثل) (١٠) عطاء الكوفة (١١) .
Translation: اردو ترجمہ
حبیش کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے میرے اس غلے کو جلانے کا حکم دیا جو میں نے ذخیرہ کیا تھا، اگر وہ اسے چھوڑ دیتے تو میں اس میں سے پورے کوفہ کے غلے کے برابر نفع حاصل کرلیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21609]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21609، ترقيم محمد عوامة 20766)