٢١٥٠٥ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) (حسن) (٢) بن صالح عن منصور عن مجاهد ⦗٣٢٤⦘ قال: (أهل مكة) (٣) لا (يجيزونها) (٤) على درهم.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرات اہل مکہ ایک درہم پر بھی غلام کی گواہی کو قبول نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21505]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21505، ترقيم محمد عوامة 20665)