٢١٤٧٧ - حدثنا وكيع عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن (قفيز) (١) حنطة (بقفيزي) (٢) دقيق (فكرهاه) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دو قفیز آٹے کے بدلے ایک قفیز گندم کی بیع کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21477]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21477، ترقيم محمد عوامة 20639)