٢١٢٨٤ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا يملك (ولدٌ) (١) والدَه، ولا والدٌ ولدَه، قال: والعمة والخالة (٢) (بتلك) (٣) المنزلة (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اولاد ماں باپ کی اور ماں باپ اولاد کے مالک نہیں بن سکتے۔ پھوپھی اور خالہ کا بھی یہی رتبہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21284]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21284، ترقيم محمد عوامة 20454)