٢١٢٨١ - حدثنا أبو أسامة عن سعيد عن قتادة عن (جابر) (١) بن زيد والحسن قالا: من ملك ذا رحم فهو حر (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جو قریبی رشتہ دار کا مالک ہوا وہ رشتہ دار آزاد ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21281]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21281، ترقيم محمد عوامة 20451)