٢١٢٧٤ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: إذا] (١) ملك الرجل (٢) ( (عمه) (٣) أو) (٤) (عمته) (٥) أو (خاله) (٦) أو خالته فهو عتيق، وهو بمنزلة أبويه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنے چچا، پھوپھی، ماموں یا خالہ کا مالک ہو تو وہ آزاد ہوجائیں گے۔ یہ اس کے لیے والدین کی طرح ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21274]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21274، ترقيم محمد عوامة 20444)