٢١٢٧٠ - حدثنا ابن مبارك عن طلحة بن أبي (سعيد) (١) عن صخر بن (أبي غليظ) (٢) قال: رأيت أبا سلمة بن عبد الرحمن اشترى ثويا بدينار إلا درهم.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت صخر بن أبی غلیظ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو سلمہ بن عبد الرحمن کو دیکھا کہ وہ ایک درہم کم ایک دینار کے بدلے کپڑا خرید رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21270]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21270، ترقيم محمد عوامة 20440)