٢١٢٣٨ - حدثنا إسماعيل عن ليث عن (طاوس) (١) ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ غلام اور اس کے آقا کے درمیان سود نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21238]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21238، ترقيم محمد عوامة 20411)