٢١٢٢٦ - حدثنا وكيع قال حدثنا ابن أبي خالد قال: سئل عامر عن الرهن في السلم قال: (إني) (١) لا أقول فيه مثل قول ابن جبير إنه (ربا) (٢) مضمون.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے سلم میں رہن کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں تو اس میں وہ بات کہوں گا جو سعید بن جبیر نے کی کہ یہ ملایا ہوا سود ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21226]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21226، ترقيم محمد عوامة 20399)