٢١١١٦ - حدثنا ابن نمير نا عثمان بن حكيم (قال) (١) : (أخبرني) (٢) عبد الرحمن ابن عبد العزيز عن يعلى بن مرة أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال لرجل:"هبه لي" -أو قال-:" (بعنيه) (٣) " يعني (جملًا) (٤) قال: هو لك يا رسول اللَّه! (فوسمه) (٥) سمة الصدقة ثم (بعث) (٦) (به) (٧) (٨) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت یعلی رضی اللہ عنہ بن مرہ فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے ایک آدمی سے فرمایا کہ اپنا اونٹ مجھے ہدیہ کردو۔ اس نے کہا اے اللہ کے رسول! یہ اونٹ آپ کا ہوا، آپ نے اس اونٹ پر صدقے کا نشان لگا کر اسے روانہ کرا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21116]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21116، ترقيم محمد عوامة 20298)