٢١٠٩١ - حدثنا (خلف) (١) بن خليفة عن ابن أبي طلحة عن أبي جعفر قال: سألته عن قتل الحيات فقال: (وددت) (٢) أني وجدت من يتبعهن (فيقتلهن) (٣) ⦗٢٢٣⦘ و (نعطيه) (٤) على ذلك أجرًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو طلحہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے سانپوں کو مارنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں چاہتا ہوں کہ کوئی ایسا شخص ہو جو انہیں تلاش کر کے مارے اور ہم اسے اس کا عوض دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21091]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21091، ترقيم محمد عوامة 20273)