٢١٠٨٤ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن مسلم عن أبي صالح قال: (وقال) (١) عمر: أصلحوا (مثاويكم) (٢) و (أخيفوا) (٣) الهوام قبل أن (تخيفكم) (٤) فإنه لا (يظهر) (٥) لكم منهن مسلم (٦) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اپنے گھروں کو صاف رکھو، حشرات کو ان میں پیدا نہ ہونے دو، انہیں ڈراؤ قبل اس کے کہ وہ تمہیں ڈرائیں کیونکہ مسلمان (جن) تمہارے سامنے ان کی شکل میں ظاہر نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21084]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21084، ترقيم محمد عوامة 20266)