☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 20263
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 20263
٢١٠٨١ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن الأسود عن عبد اللَّه قال: كنا مع (رسول اللَّه) (١) صلى الله عليه و آله وسلم في غار، (و) (٢) قد أنزلت عليه: ﴿وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا﴾، قال (٣) : فنحن نأخذها من فيه رطبة، إذ دخلت علينا حية، فقال لنا رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"اقتلوها" (فابتدرنا لها) (٤) (لنقتلها) (٥) (فسبقتنا) (٦) (بنفسها) (٧) فقال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"وقاها اللَّه شركم كما وقاكم شرها" (٨) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ایک ساتھ ایک غار میں تھے کہ یہ آیت نازل ہوئی { وَالْمُرْسَلاَتِ عُرْفًا } اس آیت کے نازل ہوتے ہی ہم نے اسے حضور 5 کے سینہ مبارک سے حاصل کرلیا۔ اتنے میں ایک سانپ غار میں داخل ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ اس کو مار ڈالو۔ ہم سانپ کو مارنے کے لیے بڑھے ہی تھے کہ وہ بھاگ گیا پھر آپ نے فرمایا کہ اللہ نے اسے تمہارے شر سے اور تمہیں اس کے شر سے بچا لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21081]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21081، ترقيم محمد عوامة 20263)
← Previous Hadith (20262) Back to Bab Next Hadith → (20264)