٢١٠٤٩ - حدثنا (أبو) (١) أسامة عن ابن عون عن محمد قال: كانوا يكرهون كل ذي مخلب من الطير وكل سبع (ذي ناب) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ اسلاف پنجے سے شکار کرنے والے پرندے اور کچلی والے جانور کو ناجائز قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21049]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21049، ترقيم محمد عوامة 20231)