٢١٠٢٥ - حدثنا ابن نمير عن الصباح بن ثابت قال: سألت عامر بن عبدة (١) عن بطة وقعت في بئر فأخرجوها وبها رمق فقال: اذبحوها وكلوها.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت صباح بن ثابت کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر بن عبدہ سے سوال کیا کہ ایک بطخ کنویں میں گرگئی تھی، لوگوں نے اسے نکالا تو اس میں زندگی کی رمق موجود تھی، اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے ذبح کر کے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21025]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21025، ترقيم محمد عوامة 20207)