٢١٠١٦ - حدثنا ابن مهدي نا (سفيان) (١) عن حبيب (عن أبي الضحى) (٢) عن مسروق في (قرمل) (٣) تردى في بئر فقال: قطعوه وكلوه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ اگر کوئی بہت بڑا اونٹ کنویں میں گر کر پھنس جائے تو اس کے ٹکڑے کاٹ کر کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21016]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21016، ترقيم محمد عوامة 20199)