٢١٠١٤ - حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن أبي (العشراء) (١) عن أبيه قال: قلت يا رسول اللَّه ما تكون الذكاة إلا في الحلق واللبة؛ فقال:"لو طعنت في فخذها لأجزاك" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو العشراء کے والد فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کیا ذبح کے لیے حلق اور شہ رگ کاٹنا ضروری ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اگر تم اس کی ران میں نیزہ مار دو تو بھی کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21014]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21014، ترقيم محمد عوامة 20197)