٢١٠١٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن عبد العزيز بن (سياه) (١) عن حبيب عن مسروق أن بعيرا (تردى) (٢) في بئر فصار أعلاه أسفله فقال على: قطعوه (أعضاء) (٣) وكلوه (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ ایک اونٹ کنویں میں اس طرح گرا کہ اس کا نچلا حصہ اوپر ہوگیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اس کے اعضا کو کاٹو اور اسے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21012]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21012، ترقيم محمد عوامة 20195)