٢١٠٠٩ - حدثنا يزيد بن هارون أنا هشام الدستوائي عن يحيى بن أبي كثير عن (المعرور) (١) عن (ابن) (٢) الفرافصة (٣) : (أن الفُرافصة) (٤) كان عند عمر فأمر مناديه (فنادى) (٥) (أن النحر) (٦) (في) (٧) اللبة و (الحلق) (٨) لمن ⦗٢٠٠⦘ (قدر) (٩) ، وأقروا الأنفس حتى تزهق (١٠) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن فرافصہ کہتے ہیں کہ حضرت فرافصہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس تھے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے منادی کو حکم دیا کہ لوگوں میں یہ اعلان کرو کہ نحر شہ رگ اور حلق میں اس کے لیے ہے جو اس کی طاقت رکھے۔ جانور کے جسم کو روح نکلنے تک چھوڑے رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21009]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21009، ترقيم محمد عوامة 20192)