٢٠٩٩٢ - حدثنا أبو بكر (قال) (١) : نا معتمر بن سليمان عن إسحاق بن سويد عن يحيى بن يعمر (قال) (٢) : (كل) (٣) ما يجرح، (و) (٤) لا تأكل ما (يفدغ) (٥) ، وكل شيء يفري الأوداج فكل، ولو بليطة أو (شظية) (٦) حجر.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن یعمر فرماتے ہیں کہ جو چیز زخم لگائے اس سے ذبح کیا ہوا کھالو اور جو چیز ہلکا سا پھاڑے اس کا ذبح کیا ہوا نہ کھاؤ۔ ہر وہ چیز جو لوگوں کو کاٹے اس سے ذبح کیا ہوا کھالو خواہ ہو بانس کی دھار ہو یا پتھر کی نوک۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20992]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20992، ترقيم محمد عوامة 20175)