٢٠٩٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى عن ابن جريج عن عمرو بن دينار قال: تذاكرنا عند أبي الشعثاء ما يذكى به فقال: ما أفرى (الأوداج) (١) ، (و) (٢) ما أفرى: (ماحز) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو شعشاء کے سامنے جانور کو ذبح کرنے کے آلے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہر وہ چیز جو رگیں کاٹ دے اس سے ذبح کرنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20980]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20980، ترقيم محمد عوامة 20163)