٢٠٩٦١ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن (علية) (١) عن ليث عن طاوس قال: إذا (ند) (٢) من الإبل والبقر شيء فاصنعوا به كما تصنعون بالوحش.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اگر اونٹ یا گائے وغیرہ تمہارے قابو سے باہر ہوجائیں تو ان کے ساتھ وہی معاملہ کرو جو جنگلی جانوروں کے ساتھ کرتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20961]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20961، ترقيم محمد عوامة 20145)