٢٠٨٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: يؤكل صيدهم في البحر ولا يؤكل صيدهم في البر.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مجوسی کا سمندرکا شکار کھایا جائے گا خشکی کا شکار نہ کھایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20842]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20842، ترقيم محمد عوامة 20029)