٢٠٨٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد الأحمر (عن حجاج) (١) عن عطاء قال: لا تأكل من صيد المجوسي إلا السمك والجراد.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مجوسی کے شکار میں سے مچھلی اور ٹڈی کے علاوہ کچھ نہ کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20840]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20840، ترقيم محمد عوامة 20027)