٢٠٨٣٥ - [حدثنا أبو بكر قال: نا عيسى بن يونس عن هشام عن الحسن قال: لا بأس بصيد المجوسي السمك] (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مجوسی کی شکار کردہ مچھلی کھانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20835]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20835، ترقيم محمد عوامة 20022)