٢٠٨٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو الأحوص عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس قال: كل السمك لا يضرك من (صاده) (١) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مچھلی کھالو اور اس کی پرواہ نہ کرو کہ اسے کس نے شکار کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20832]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20832، ترقيم محمد عوامة 20019)