٢٠٧٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن الحسن (أنه كره) (١) أن يستعير الرجل كلب المجوسي أو النصراني أو اليهودي فيصيد به ويقول: ما علمتم أنتم.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ نے اس بات کو مکروہ قرار دیا کہ مسلمان کسی مجوسی، عیسائی اور یہودی سے اس کا کتا مانگ کر اس سے شکار کرے۔ وہ اس کی دلیل قرآن مجید کی آیت (وما علّمتم) پڑھتے کہ اس میں مسلمانوں کو خطاب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20785]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20785، ترقيم محمد عوامة 19974)