٢٠٧٢٠ - حدثنا محمد بن (بكر) (١) عن ابن جريج عن عبد الكريم عن عائشة قالت: إذا أحس (أحدكم) (٢) من نفسه جبنًا فلا (يغزون) (٣) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اگر تم میں سے کسی کو بزدلی لاحق ہو تو وہ ہرگز جہاد نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20720]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20720، ترقيم محمد عوامة 19911)