٢٠٧١٧ - حدثنا ابن المبارك قال: قلت لعطاء الغزو واجب؟ فقال هو وعمرو ابن دينار: ما علمنا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ کیا جہاد واجب ہے۔ انہوں نے اور حضرت عمرو بن دینار نے فرمایا کہ ہم نہیں جانتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20717]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20717، ترقيم محمد عوامة 19908)