٢٠٥٢٨ - حدثنا وكيع نا قيس عن (شمر) (١) بن عطية عن شهر بن حوشب عن أبي الدرداء قال: من صام يومًا في سبيل اللَّه (كان) (٢) بينه وبين جهنم (خندق) (٣) ⦗٤١⦘ أبعد مما بين السماء والأرض (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو دردائ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے اللہ کے راستے میں ایک روزہ رکھا اللہ تعالیٰ اس کو جہنم سے ایک خندق دور فرما دیں گے اور اس خندق کا فاصلہ زمین و آسمان کے درمیانی خلاء کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20528]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20528، ترقيم محمد عوامة 19725)