٢٠٤٦٩ - حدثنا ابن أبي عدي (عن ابن عون) (١) عن هلال بن أبي زينب عن شهر بن حوشب عن أبي هريرة قال: ذكر الشهداء (عند) (٢) النبي صلى الله عليه و آله وسلم فقال:"لا ⦗١٤⦘ تجف الأرض من دم (الشهيد) (٣) (حتى) (٤) تبتدره (٥) زوجتاه، كأنهما (ظئران) (٦) أضلتا (فصيليهما) (٧) في براح من الأرض، وفي يد كل واحد منهما حلة، خير من الدنيا وما (فيها) (٨) " (٩) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور 5 کے سامنے کچھ شہداء کا ذکر کیا گیا تو آپ نے فرمایا ابھی شہید کا لہو زمین پر خشک نہیں ہوتا کہ جنت میں اس کی دو بیویاں اس طرح سے بےتاب ہو کر اس کا انتظا کرتی ہیں جیسے کسی دودھ پلانے والی ماں کا دوھ پیتا بچہ زمین پر گم ہوجائے اور وہ اس کو تلاش کرے۔ ان دونوں کے ہاتھوں میں (شہید کے استعمال کے لیے) ایسا قیمتی جوڑا ہوتا ہے جو ساری دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے اس سے زیادہ قیمتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20469]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20469، ترقيم محمد عوامة 19668)