٢٠٤٦٥ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور قال: سمعت ربعي ابن (حراش) (١) ] (٢) يحدث عن زيد بن (ظبيان) (٣) يرفعه إلى أبي ذر عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال: ⦗١٢⦘"ثلاثة يحبهم اللَّه -فذكر- أحدهم (الرجل) (٤) كان في سرية فلقوا العدو فهزموا فأقبل بصدره حتى يقتل أو يفتح (بصدره) (٥) " (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور 5 نے ارشاد فرمایا کہ تین آدمی ایسے ہیں جنہیں دیکھ کر اللہ تعالیٰ مسکراتا ہے۔ ان میں حضور 5 نے ایک ایسے آدمی کا ذکر کیا جو کسی لشکر میں ہو، وہ دشمن سے برسر پیکار ہوں اور انہیں شکست ہوجائے لیکن یہ آدمی سینہ تان کر کھڑا ہوجائے اور شہید ہوجائے یا اللہ تعالیٰ اس کے ذریعہ فتح عطا فرما دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20465]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20465، ترقيم محمد عوامة 19664)