٢٠٤٦٢ - حدثنا أبو معاوية عن يحيى بن سعيد عن أبي صالح عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لقد هممت أن لا أتخلف عن سرية تخرج في سبيل اللَّه ولكن ليس عندي ما (أحملهم) (١) ، (ولَوَددْتُ) (٢) أن أقْتَلَ في سبيل اللَّه ثمَّ أحيا ثم أُقْتَلَ ثم أحيا ثم أقتل (٣) " (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ میں چاہتا ہوں کہ میں اللہ کے راستے میں نکلنے والے کسی لشکر سے پیچھے نہ رہوں، لیکن لوگوں کو بھیجنے کے سوا میرے پاس کوئی چارہ کار نہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ مجھے اللہ کے راستے میں شہید کیا جائے، پھر زندہ کیا جائے، پھر شہید کیا جائے، پھر زندہ کیا جائے، پھر شہید کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20462]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20462، ترقيم محمد عوامة 19661)